یہ وہ چیزیں ہیں جو ہم آگے بنا رہے ہیں۔ جو آپ کو سب سے پہلے چاہیے اسے ووٹ دیں، ہم وہی پہلے بنائیں گے۔
اپنے سوٹ کے رنگ پر کوئی بھی لیس لگا کر دیکھیں، خریدنے سے پہلے۔
اپنے کپڑے کی تصویر لیں اور اس سے ملتی لیس دیکھیں۔
اپنے قریب درزی اور پیکو والے ڈھونڈیں، شروعات لاہور سے۔
مارکیٹ میں لیس اصل میں کتنے کی ہے، ہر تین ماہ بعد۔
ہر سیزن میں لوگ کون سی لیس خرید رہے ہیں۔
ہر ڈیزائن کی تفصیل اردو اور رومن اردو میں۔
اپنا واٹس ایپ نمبر یا ای میل دیں۔ آپ کی پسند کی چیز تیار ہوتے ہی ایک پیغام بھیجیں گے۔
صرف لانچ کی خبر دیں گے۔ کوئی اسپام نہیں، اور آپ کا نمبر کسی کو نہیں دیں گے۔