رہنمائی
لیس چننے یا بازار جانے سے پہلے پڑھنے کے لیے مختصر اور کام کی باتیں۔
- دوپٹے کے لیے کتنی لیس چاہیے؟ایک بار ناپیں، کونوں کے لیے تھوڑا اضافی رکھیں اور 36 سے تقسیم کریں۔ گز اور میٹر میں پوری مثال، تاکہ پہلی بار میں ہی صحیح لیس خریدیں۔
- لیس کی اقسام: دکان پر کیا مانگیںگیپیور، نیٹ، آرگنزا، کاٹن کروشیا، کٹ ورک، شینٹلی، گوٹا اور پیکو۔ ہر ایک کیسی دکھتی ہے اور سوٹ پر کہاں اچھی لگتی ہے۔